عظیم الجثہ

یہ عظیم الجثہ جانور امریکن بیسن ہے، اور جو منظر آپ دیکھ رہے ہیں وہ ایک ویٹرنری ڈاکٹر کے خون کا نمونہ لینے کا ہے۔
اس کی جسامت کا اندازہ لگانے کے لیے صرف اس کا سر ہی دیکھ لیں، جو ساتھ کھڑے ڈاکٹر سے بڑا لگ رہا ہے، جبکہ وہ ڈاکٹر خود چھ فٹ سے زائد قد رکھتا ہے۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

بیسن شمالی امریکہ کے عظیم میدانوں کی علامت سمجھے جاتے ہیں، اگرچہ انہیں غلطی سے اکثر “بھینسا” بھی کہا جاتا ہے۔

یہ شمالی امریکہ کے سب سے بڑے زمینی جانور ہیں، اور جتنے طاقتور یہ نظر آتے ہیں، حقیقت میں اتنے ہی باوقار بھی ہیں۔

عظیم الجثہ

ایک مکمل بالغ بائسن کا قد 2.1 سے 3.5 میٹر تک ہو سکتا ہے، اور وزن ایک ٹن سے بھی زیادہ ہوتا ہے۔
ان کے مڑے ہوئے، تیز دھار سینگ 60 سینٹی میٹر تک لمبے ہو سکتے ہیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ اتنی جسامت کے باوجود، یہ دیو ہیکل جانور انتہائی تیز رفتار ہوتے ہیں اور یہ 65 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ سکتے ہیں


اچھا ایک آسٹریلین کرکٹر کا نک نیم بھی bison ہے کیا کوئی بتا سکتا وہ کونسا کھلاڑی ہے؟؟😍