فری لانسنگ میں مہارت، محنت اور ہنر کافی نہیں ہوتے
اصل امتحان شروع ہوتا ہے جب کلائنٹ آپ کے سامنے نامکمل بریف، غیر حقیقت پسندانہ ڈیڈ لائنز اور بجٹ کے بغیر بڑے خواب لے کر آتا ہے
- فری لانسنگ

فری لانسنگ
۔
🔸 آپ 5 گھنٹے کا کام 1 گھنٹے میں کر دیں؟
🔸 پہلے مکمل کر دیں، بعد میں پیسے دیں گے!
🔸 میرے ذہن میں کچھ اور تھا…(کام مکمل ہونے کے بعد 😅)
یہ سب کچھ فری لانسرز کے روزمرہ کے چیلنجز ہیں
💡 لیکن یاد رکھیں:
یہی رکاوٹیں آپ کو پروفیشنل بناتی ہیں۔
ہر مشکل آپ کو سمجھدار، مضبوط اور قابلِ بھروسہ بناتی ہے۔
اگر آپ ڈیجیٹل فیلڈ میں ہیں تو:
✔ کلائنٹ سے واضح communication رکھیں.
✔ ہر کام سے پہلے مکمل brief اور ایڈوانس پر زور دیں.
✔ اپنے وقت اور ہنر کی قدر کریں.
👉 آپ کو کیا چیلنجز درپیش ہوتے ہیں کلائنٹس کے ساتھ؟ کمنٹس میں ضرور بتائیں!.