منجمند کیڑوں

41 ہزار سالوں سے برف میں منجمند کیڑوں کو جب پگھلایا گیا تو وہ حرکت کرنے لگے اور کچھ دیر بعد کھانا کھانے لگے: 🤔
روسی سائنسدانوں نے سائبیریا کی برف پوش زمین (پرمافراسٹ) سے قبل از تاریخ 300 کیڑے دریافت کیے،جن میں سے2کودوبارہrevive کرنے میں کامیابی حاصل ہوئی۔۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!
  • منجمند کیڑوں

ان میں سے ایک کیڑے کی عمر تقریباً 32,000 سال جبکہ دوسرےکی عمر41,700 سال کے لگ بھگ بتائی گئی ہے۔۔
ہزاروں سال تک جمی ہوئی حالت میں رہنے کے بعد، جب ان کیڑوں کو پگھلایا گیا تو وہ تھوڑی ہی دیر میں حرکت کرنے اور خوراک

منجمند کیڑوں

کھانے لگے۔۔ ان کیڑوں کا تعلق نیماٹوڈز (nematodes) کی قسم سے ہے، جو نہایت باریک اور سادہ ساخت رکھنے والے کیڑے ہوتے ہیں۔ یہ کیڑے cryptobiosis جیسی حالت میں چلے گئے تھے، جو قدرت کا ایک حیرت انگیز دفاعی نظام ہے۔۔
کریپٹو بائیوسس یہ ایک ایسی کیفیت ہے جس میں کوئی جاندارزندگی کی تمام علامات تقریباً بندکر دیتا ہے اور اپنے جسم کے اندر موجود پانی کو جما دیتا ہے یا نکال دیتا ہے۔۔
اس طرح اسکا میٹابولزم تقریباً صفر پر آجاتا ہے۔ اس حالت میں

جاندار نہ زندہ ہوتا ہے، نہ مکمل مردہ بلکہ وقت کے اثرات سے محفوظ ہو جاتا ہے۔۔۔ سائبیریا کی زیرِ زمین جمی ہوئی برف (پرمافراسٹ) ایک قسم کا قدرتی فریزرہے۔وہاں کا درجہ حرارت ہزاروں سال تک منفی درجہ حرارت پر رہا، جو ان کیڑوں کو بیکٹیریا، سڑن یا دیگر نقصان دہ عوامل سے بچاتا رہا۔۔

  • googlehttp://googlehttps://jobmaster2025.com/سانحہ-سوات/

منجمند کیڑوں

یہ دریافت ہمیں نہ صرف زمین پرزندگی کی حدودکو سمجھنے میں مدد دیتی ہے۔۔۔ بلکہ اس امکان کو بھی جنم دیتی ہے کہ کیا دیگر سیاروں یا چاندوں پر بھی زندگی اس طرح منجمد ہوکر انتظارکر رہی ہو؟
ویسےاگر مجھےکرپٹوبائیوایسس کا موقع ملے تو میں کم سے کم پچاس ہزار سال منجمد حالت میں جانا پسند کروں گا۔۔۔🤔
طاہر راجپوت

  • googlehttp://googlehttps://jobmaster2025.com/سانحہ-سوات