1996 کے ورلڈکپ کے فورا بعد سنگاپور میں ایک سہ ملکی ٹورنامنٹ کھیلا گیا, ٹورنامنٹ تو پاکستان نے جیت لیا تھا پر اس ٹورنامنٹ میں جے سوریا ڈھیر سارے ورلڈ ریکارڈ بنا گیا- ایک میچ
- ورلڈکپ

میں پاکستان کے خلاف تیز ترین سنچری بنا ڈالی جو بعد میں شاہد آفریدی نے اسی سال توڑ ڈالی- چند دن بعد اس ریکارڈ کو پاکستان کے خلاف فائنل میں مزید بہتر کر جاتا اگر 28 گیندوں پر 76 رنز بنا
ورلڈکپ
کر آؤٹ نہ ہو جاتا, اس میچ میں تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ بنایا جو اے بی ڈی ویلیئرز نے 19 سال بعد توڑا- اس میچ میں جب جے سوریا کو اوپننگ پارٹنر کالووتھرنا 70 کی پارٹنرشپ کے بعد آؤٹ ہوا تو اس کا سکور صفر تھا-

جے سوریا کرکٹ تو کافی عرصے سے کھیل رہا تھا لیکن بیٹنگ میں پہلی بڑی کامیابی اس ورلڈ ریکارڈ کے سال بھر پہلے ہی ملی تھی جب نیوزی لینڈ کے خلاف جنوبی افریقہ میں 140 رنز کی اننگ کے سوریا کی پہلی سنچری بنی- پھر ورلڈکپ کوارٹر فائنل میں ایک تیز ترین نصف سنچری نے انگلینڈ کے اوسان خطا کئے- ٹیسٹ میچز
ورلڈکپ
میں جے سوریا ماہنامہ کے ساتھ سب سے بڑی پارٹنرشپ کا ریکارڈ کا مالک رہا, پھر اس ریکارڈ کو سنگا کارا اور مہیلا نے توڑا- جیک کیلس کے علاوہ واحد کھلاڑی جس نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 20000 سے زائد رنز بنانے کے ساتھ ساتھ 400 سے زائد وکٹیں بھی حاصل کیں-
آج ماسٹر بلاسٹر کی سالگرہ ہے تو (*لوہے کے سپرنگ والے بلے سے کھیلنے والے) بھائی کو سالگرہ مبارک
میں پاکستان کے خلاف تیز ترین سنچری بنا ڈالی جو بعد میں شاہد آفریدی نے اسی سال توڑ ڈالی- چند دن بعد اس ریکارڈ کو پاکستان کے خلاف فائنل میں مزید بہتر کر جاتا اگر 28 گیندوں پر 76 رنز بنا
ورلڈکپ
کر آؤٹ نہ ہو جاتا, اس میچ میں تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ بنایا جو اے بی ڈی ویلیئرز نے 19 سال بعد توڑا- اس میچ میں جب جے سوریا کو اوپننگ پارٹنر کالووتھرنا 70 کی پارٹنرشپ کے بعد آؤٹ ہوا تو اس کا سکور صفر تھا-
- googlehttp://googlehttps://jobmaster2025.com/منجمند-کیڑوں/